لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی وفاق اور پنجاب میں اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نےملک بھرمیں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اورمہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہاہےکہ عام آدمی اذیت میں مبتلا ہے،عوامی نمائندے اپنے حلقوں میں عوام کا سامنا کیسے کریں؟ان تمام وجوہات کی بناءپر حکومت کے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DgPPP4
via IFTTT
0 Comments