کیسےکیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں،فوادچودھری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ کیسےکیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں،سازشی تھیوری نہ گھڑی جائے ، اربوں کی جائیداد وں کا جواب دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Hm5GOC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments