وزیراعظم نے چودھری برادران سے مذاکرات کیلئے  4 وزرا جو ٹاسک سونپ دیا

لاہور ( ڈیل پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر سبطین خان نے کہا کہ مخلوط حکومت بھی ساس بہو کی طرح ہی ہوتی ہے، وزیراعظم نے چودھری برادران سے مذاکرات کےلیے 4 وزرا کو ذمہ داری سونپی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CezFnR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments