کراچی (ویب ڈیسک)سینئر صحافی اںصار عباسی نے اپنی تحریر میں دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت پر رہا نہ کیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DhM63P
via IFTTT
0 Comments