ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے دوران ووٹر کے اغواء کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے وائس چیئرمین کا انتخاب روک دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایبٹ آباد کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے دوران ووٹر کے اغواء کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ایبٹ آباد کنٹونمنٹ کے وائس چیئرمین کا انتخاب روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30n5gqR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments