7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر انتظار کرنیوالے مسافروں سے وزیر ریلوے نے معافی مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی اور ڈی ایس ناصرخلیلی سمیت 3 افسران کو تبدیل کرنے کاحکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HIcy9q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments