اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nBzj6G
via IFTTT
0 Comments