اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا رولز کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ یہ عدالت فیصلہ دے چکی ہے کہ جج پر تنقید توہین عدالت نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30JwOXF
via IFTTT
0 Comments