اب نکاح ہو چکا،ہم نے دلہن الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے کہا کہ اب نکاح ہو چکا ہے ، ہم نے دلہن الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x931Dg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments