عوام کیلئے پریشان کن خبر، بجلی اتنی زیادہ مہنگی کرنے کی درخواست آ گئی کہ سن کر شہریوں کے ہوش اڑ جائیں گے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مہنگائی سے ستائے عوام کا دکھ کم ہونے کو ہی نہیں آر ہاہے ، ہر روز کچھ نہ کچھ مہنگا ہونے کے باعث مشکلات بڑھتی چلی جارہی ہے تاہم اب شہریوں کا بجلی مزید مہنگی کر کے ایک اور امتحان لیے جانے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FzGdQa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments