نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ کی ریاست وسکانسن کے شہر مل واو کے قریب کرسمس پریڈ کی جا رہی تھی کہ اچانک ایک تیزرفتار کار بے قابو ہو کر پریڈ کے شرکاء پر چڑھ دوڑی ، حادثے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CECNtD
via IFTTT
0 Comments