عمران خان ذہین انسان ہیں ، انقلابی وزیر اعظم خطے کی قسمت بدل سکتے ہیں ،نوجوت سنگھ سدھو

ننکانہ صاحب ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی سابق کرکٹر اور کانگریس کمیٹی پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ عمران خان ذہین انسان ہیں ، انقلابی وزیر اعظم خطے کی قسمت بدل سکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cB8I3i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments