شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ثبوت موجود ہیں ، ایف آئی اے کا بڑا دعوی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف براہ راست منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x9So35
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments