پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور نام اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے ، سہیل اصغر ایک ہفتے سے کراچی میں زیر علاج تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Hiw1gD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments