کرک ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات و ڈاک مراد سعید نے کہا کہ وکی لیکس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے امریکہ سے کہا کہ آپ مجھے خدمت کا موقع دیں ، نواز شریف اور آصف زرداری سے اچھی خدمت کروں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DefeZK
via IFTTT
0 Comments