اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سابق جج گلگت بلتستان رانا شمیم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رانا شمیم لندن میں نواز شریف کے خرچے پر رہتے ہیں ، انہیں حسین نواز چلاتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CezdGo
via IFTTT
0 Comments