اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق چیف جج جی بی از خود نوٹس کیس میں توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ ،  میر شکیل ، عامر غوری ،انصار عباسی کو شوکاز نوٹس جاری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان ازخود نوٹس کیس میں توہین عدالت کی کارروائی کا باقاعدہ فیصلہ کرتے ہوئے میر شکیل ، عامر غوری اور انصار عباسی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nidBo7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments