اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماا ور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ سابق چیف جج گلگت بلتستان کے الزامات کی تحقیقات کرے ، وزیر اعظم کو نکالنے والی عدالت جج سے کیوں نہیں پوچھ سکتی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wXvyf1
via IFTTT
0 Comments