اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ کیا عمران خان حکومت میں پانچ سال پورے کریں گے جس پرسابق صدر نےجواب دیا کہ انشا اللہ ، پانچ سال پورے نہیں کرینگے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FnOKp5
via IFTTT
0 Comments