پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ گزشتہ شام 5 بجے مکمل ہو گئی تھی مگر تادم تحریر نتائج سامنےنہ آ سکے جبکہ پشاور سے 14 پریذائیڈنگ افسران بھی لا پتہ ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EgRfbU
via IFTTT
0 Comments