شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہو گئے

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شوکت ترین سینیٹر منتخب ہو گئے ، شوکت ترین نے 87 ووٹ حاصل کئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3meRcr5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments