’امریکہ نے طالبا ن سے صلح کر لی ،ہمارے ساتھ چلنے میں کیا مسئلہ ہے ‘مولانا فضل الرحمان نے مقتدر قوتوں کو واضح پیغام دے دیا

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کردیا گزشتہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی،خیبرپختونخوا کی عوام نے پیغام دیدیاہے کہ یہ جعلی حکومت تھی اور ہے،جے یو آئی پہلے بھی خیبرپختونخوا کی بڑی قوت تھی، اب بھی ہے،پاکستان عمران خان سے بہتر چلانا جانتے ہیں،امریکا نے طالبان کے ساتھ بھی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yI7Bt9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments