لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف عنقریب وطن واپس آئیں گے، وہ 20 تاریخ کودوبارہ لندن جا رہے ہیں اور اس بار نواز شریف کو ساتھ لے کر ہی لوٹیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32vIKMS
via IFTTT
0 Comments