قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب ، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس جمعہ کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mwKCfw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments