نئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فضائی آلودگی کے اعتبار سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی آج دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا ، پاکستان کا شہر فہرست میں دوسرے جبکہ بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ تیسرے نمبر پر ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sAHbID
via IFTTT
0 Comments