وزیر اعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے وزیر اعظم نے 21 رکنی سپریم کمیٹی قائم کردی ، جس کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3suFDzT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments