24 سال بعد پاکستان کے دورے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 24 سال کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا ، تین رکنی سکیورٹی وفد کراچی میں دو روز قیام کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31suEMr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments