کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے کراچی والوں پر بجلی گرا دی ، نیپرا کی جانب سے کراچی والوں کیلئے فی یونٹ 3 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EzMlrq
via IFTTT
0 Comments