جب کوئی کرسی پر بیٹھا ہوتو ضمیر نہیں ہوتا، بعد میں جاگ جاتا ہے ، رانا شمیم کے بیان حلفی کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد کے ریمارکس

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ ایک مسئلہ ہے کہ جب کوئی کرسی پر بیٹھا ہوتا ہے تو ضمیر نہیں ہوتا ، بعد میں جاگ جاتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IrraKF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments