سیالکوٹ واقعے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، یہ شدت پسندوں کی پاکستان کیخلاف سازش ہے ، علماء کرام  کی سری لنکن ہائی کمشنر کو یقین دہانی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) علامہ طاہر اشرفی اور مفتی تقی عثمانی سمیت دیگر علماء نے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اور سانحہ سیالکوت پر اظہار افسوس کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lDskJ1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments