اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنر نے پاکستانی علماء کرام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور علماء کرام کی تعزیت پر شکر گزار ہوں ، یقین دلاتا ہوں کہ سیالکوٹ واقعے سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اثر انداز نہیں ہونگے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31x8loA
via IFTTT
0 Comments