اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمارے پاس استعفے اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن ہر وقت موجود ہے ، وقت آنے پر انہیں استعمال کیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DunDrm
via IFTTT
0 Comments