سپورٹس باڈیز سے  مافیاز کا خاتمہ کردیا ، عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپورٹس باڈیز سے مافیاز کا خاتمہ کردیا ہے، 50 لاکھ سے بھی کم آبادی والے نیوزی لینڈ میں 22 کروڑ کی آبادی والے پاکستان سے زیادہ گراؤنڈز ہیں، تحریک انصاف کی حکومت کے دوران خیبر پختونخوا میں 300 اور پنجاب میں 260 نئے گراؤنڈز بنائے جا چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pztCpE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments