چوتھے روز کا کھیل ختم ، ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کیخلاف ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ ،35 رنز دیکر6 وکٹیں گرا دیں

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا اختتام ہو گیا، چوتھے دن کا کھیل ساجد خان کے نام رہا جنہوں نے 35رنز دیکر 6 بنگالی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EwX9Xf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments