غیرملکی شہری کے قتل کا معاملہ، سیالکوٹ کی  بزنس کمیونٹی کا متاثرہ فیملی کیلئے ایک لاکھ ڈالر، ہرمہینے تنخواہ باقاعدگی سے بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پیغام بھجوایا ہے کہ وہ پریانتھا کمارا کی فیملی کے لیے ایک لاکھ ڈالر اکٹھا کرچکے ہیں اور مقتول کو ماہانہ ملنے والی تنخواہ معمول کے مطابق ان کی فیملی کو بھجوائی جاتی رہے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rJ4X4P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments