آئی ایم ایف کی ایک اور شرط، حکومت نے 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لینے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت 12 جنوری سے قبل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرے گی اور ترمیمی فنانس بل میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3JiXFv6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments