رانا شمیم نے حلف نامہ نوازشریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا،فواد چودھری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ رانا شمیم نے حلف نامہ نوازشریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا،حلف نامہ ثاقب نثار اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FsTYQY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments