ہم چاہتے ہیں کہ نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی 

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ نواز شریف آج نشان عبرت بن چکے ہیں ، ہم چاہتے ہیں کہ نواز شریف واپس آئیں اور اپنا وقت جیل میں گزاریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yZohw7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments