لاہور ائیرپورٹ کے گرد دھند کے باعث حد نگاہ کم ، 5 پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ائیرپورٹ کے گرد دھند کے باعث حد نگاہ 600 میٹر رہ گئی جس کے باعث 5 پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3INAA3i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments