حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم تھری کو لاہور سے ملتان ، ایم ٹو کو لاہور سے شیخو پورہ کیلئے کھول دیا گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دھند میں کمی کے باعث حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخو پورہ کیلئے جبکہ ایم تھری کو لاہور سے ملتان کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dOrkhe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments