ن لیگ کے سعد رفیق نے پی ٹی آئی کے وزیر کو نیب کورٹ میں گلے لگا لیا ، دونوں میں کیا بات ہوئی ؟ جانئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے نیب کورٹ میں پی ٹی آئی وزیر سبطین کو آگے بڑھ کر گلے لگا لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31STHYY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments