قابض بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری ، دو روز میں مزید 6 کشمیری شہید کر دیے 

سرینگر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، دو روز میں چھ معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ems11m
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments