لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے آج اور کل کراچی میں بھی درمیانے درجے کی بارش کی امید ظاہر کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3JhSn2G
via IFTTT
0 Comments