خیبرپختونخوا کا بلدیاتی الیکشن خونی بن گیا، تخت نصرتی پولنگ سٹیشن میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کا بلدیاتی الیکشن خونی الیکشن بن گیا ، کرک کی تحصیل تخت نصرتی میں پولنگ سٹیشن میں فائرنگ کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mhJaO8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments