پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع کی 66 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ، وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ سٹیشنوں کے احاطہ میں موجود افراد ہی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33J6qy7
via IFTTT
0 Comments