شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں حیران کن انکشافات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں حیران کن انکشافات سامنےا ٓئے ہیں،شوگرملزکےکم تنخواہ والے10ملازمین کےاکاؤنٹس میں کروڑوں روپے موصول ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3F96F3i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments