16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کا کیس ، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے تحت16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے اور حکومتی تجاویز مان لی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e2a9J8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments