کورونا کا کاری وار، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز ملتوی  کردی گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3e06uvj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments