انار کلی دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ، 3 مشکوک افراد کیمرے کی نظر میں آگئے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ روز انار کلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rF93t0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments