لاہور کی نئی انار کلی میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، کئی زخمی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نئی انارکلی میں پراسرار دھماکے سے ایک بچے سمیت کم از کم 21 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ بچے سمیت 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34WNtbI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments